صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق، عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
Add A Comment

MediaBites, launched in 2013, initially focused on news about industry appointments and media developments.
Get the latest News