تحریر: عمران ملک
الجزیرہ انگلش پاکستان کے نامہ نگار اسد ہاشم نے تقریبا گیارہ سال الجزیرہ میں کام کرنے کیبعد خدا حافظ کہہ دیا، اور اب اے ایف پی کیساتھ وابستہ ہو گئے ہیں چند ہفتوں بعد وہ ہانگ کونگ روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ ایشیا پیسفک مرکز میں ذمہ داریاں سنبھالیں گےوہ نیوز ڈیسک پر بحثیت ایڈیٹر کام کرینگے اور پورے خطے کی خبریں آپ تک پہنچائیں.
Add A Comment