
کل جہاں پاکستان میں زلزلے سے ابھی تک نو کے قریب اموات ہو چکی ہیں، وہیں ابھی بھی لوگ اس ٹراما سے نہیں نکل پا رہے ہیں، اسی طرح سماء ٹی وی کے پروگرام کے دوران زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کے اینکر طلعت حسین ریکارڈنگ جاری ناں رکھ پائے
MediaBites, launched in 2013, initially focused on news about industry appointments and media developments.
Get the latest News